Skip to content
Melo Podcasts Home
CategoriesLanguagesFollowing

Episode · ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

چچاچھکن نوچندی دیکھنے چلے

24 Aug 2023 · 14 min

Play episode WhatsApp Download

Episode notes

https://youtu.be/8yGJaLAd2LA ظنز و مزاح پر مبنی امتیاز علی تاج کی خوبصورت تحریر "چچاچھکن نوچندی دیکھنے چلے" اس قسم کی دیگر خوبصورت تحریروں کتابوں پر تبصرے اور کتابوں سے اقتباسات سننے کے لیئۓ نیچے دیئے گئے لنک کو پریس کریں اس سے قبل آپ ذکر کتاب پر امتیاز علی تاج صاحب کی ایک اور تحریر چچاچھکن نے تصویر ٹانگی آپ سن چکے ہیں اس کا لنک یہ ہیں https://youtu.be/VfEa_ewW1CA چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے اس لنک کو پریس کریں http://YouTube.com/c/zikrekitab?sub_confirmation=1

Podcast

ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

SMH Farooqui Academy · Arts & Books · Urdu

" ذکر کتاب"شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے قائم کیئے ہوئے چینل ہیں جسے آپ یو ٹیوب کے ساتھ ساتھ اسپاٹی فائی پوڈ کاسٹ اور گوگل پوڈ کاسٹ پر بھی سن سکتے ہیں ان چینلوں کا مقصد اردو زبان اور اردو علم و ادب کو فروغ دینا ہے ان چینلوں پر آنے والی پوسٹوں کے بارے میں معلومات آپ کو ، فیس بک ٹویٹر اور انسٹا

More from ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ All episodes →

  1. 24 Aug 2023 · 3 min

    جہنم میں آگ نہیں ہوتی

    جہنم میں تو آگ نہیں ہوتی ہے روایتوں میں آتا ہے کہ ایک نوجوان جب کافی عرصہ جنت میں رہ لیا تو اس نے خواہش ظاہر کی کہ اسے جہنم ۔بھی ایک نظر دکھا دی جائے۔ اسے بہت سمجھایا گیا کہ تم جنت میں آرام سے بیٹھے ہوئے جہنم دیکھ کر کیا کرو گے مگر وہ مصر رہا تو اجازت دے دی گئی کہ اس کو جہنم بھی دکھا دی جائے۔ وہ شخص جہنم گیا ہر طرف گھوم پھر کر جہنم دیکھی جب واپس آیا تو اس سے پوچھا گیا کہ تو نے کیا دیکھا اس نے کہا جہنمیوں پر عذاب مگر مجھے حیرت ہوئی دیکھ کر کہ میں نے جہنم میں کہیں آگ نہیں دیکھی اسے بتایا گیا کہ ہاں تم نے صحیح دیکھا جہنم میں آگ بالکل نہیں ہوتی ہے جہنم میں آگ کیوں نہیں ہوتی ہے؟ اور اگر آگ نہیں…

  2. 23 Aug 2023 · 13 min

    فیض احمد فیض قسط نمبر 3

    https://youtu.be/VJL2wJCz6T4 فیض احمد فیض کتابوں کے آئنے میں فیض احمد فیض قسط نمبر 1 https://youtu.be/979VHhaC1uQ فیض احمد فیض قسط نمبر 2 https://youtu.be/DlOTHFUiItc کتابیں جو میں نے پڑھیں کے سلسلے میں محمود احمد صاحب جائزہ لے رہے ہیں مختلف ادیبوں شاعروں اور سیاست دانوں کی شخصیت کا ان کتابوں کی روشنی میں جو ان لوگوں نے لکھیں یا ان کے بارے میں لکھی گئی ہیں محمود صاحب اس سے پہلے شیرباز خان مزاری صاحب اور شورش کاشمیری کی شخصیتوں کا جائزہ لے چکے ہیں کتابون کہ روشنی میں انہوں نے تیسری جس شخصیت جق چنا ہے ان کا نام فیض احمد۔ فیض ہے آپ جائزہ لے رہے ہیں فیض کی زندگی کا ان کی اور ان کے بارے میں لکھی…

  3. 19 Aug 2023 · 32 min

    غیر مسلم شاعر اور ادیب

    https://youtu.be/3DiXTbARfjo ہندستان کو نام مسلمانوں نے دیا اس خطے کو فتح کرنے کے بعد ورنہ اس سے قبل دنیا بھر کے نقشوں میں۔ اس علاقے کا نام Indike” or “Indica” تھا جو دوسری صدی عیسوی میں یونانی جغرافیہ دان Claudius Ptolemy نے دیا تھا قدیم تاریخ میں اس علاقے کی شناخت دریائے سندھ کے کنارے ہزاروں سال پرانی تہذیب تھی جو سنسکرت میں۔ Sindho کہلاتی تھی لہجوں میں فرق کے باعث اسے کوریا چین عرب اور فارسی زبان بولنے والے جغرافیہ دانوں نے Sindho سرزمین کو Indo یا Yindo کہنا شروع کیا جو انڈیا بنا ۔ دریائے گنگا کے ساتھ جو قدیم شہنشاہیت تھی وہاں کے شہنشاہ دار رادھا کے بیٹے بھارتا کے نام سے اس علاقے کا نام…

  4. 16 Aug 2023 · 8 min

    11 اگست1947 قائداعظم کی تقریر

    https://youtu.be/irksb6Fmoc0 پوری وڈیو دیکھنے کے لیے اوپر دیے گئے لنک پر پریس کریں پاکستان کا خواب کیا تھا ؟ اسلامی ریاست یا مسلم لیگی ریاست کا قیام اس بات کا فیصلہ آج تک نہیں ہو پایا ہے کہ پاکستان کو اسلامی ریاست بننا تھا یا مسلم لیگی ریاست ۔ قاید اعظم نے اگست 1947 میں تین بہت اہم تقاریر کی تھیں پہلے 11 اگست کی تقریر جو آج تک متنازعہ ہے کہ کیا اس میں تحریف کر کے سنسر کی کوشش کی گئی تھی یا قاید کا خواب ایک سیکولر ریاست کے بنانے کا تھا دوسری اہم تقریر قاید اعظم نے 13 اگست کو وائسرائے کے عشائیے میں شاہ برطانیہ کا جام صحت تجویز کرتے ہوئے کی تھی اور تیسری تقریر دستور ساز اسمبلی میں بطور گورنر…

  5. 15 Aug 2023 · 16 min

    فیض احمد فیض قسط نمبر 2

    فیض احمد فیض کتابوں کے آئنے میں کتابیں جو میں نے پڑھیں کے سلسلے میں محمود احمد صاحب جائزہ لے رہے ہیں مختلف ادیبوں شاعروں اور سیاست دانوں کی شخصیت کا ان کتابوں کی روشنی میں جو ان لوگوں نے لکھیں یا ان کے بارے میں لکھی گئی ہیں محمود صاحب اس سے پہلے شیرباز خان مزاری صاحب اور شورش کاشمیری کی شخصیتوں کا جائزہ لے چکے ہیں کتابون کہ روشنی میں انہوں نے تیسری جس شخصیت جق چنا ہے ان کا نام فیض احمد۔ فیض ہے آپ جائزہ لے رہے ہیں فیض کی زندگی کا ان کی اور ان کے بارے میں لکھی ہوئی کتابوں کی روشنی میں ۔ اس سلسلے میں آپ پہلی قسط سن چکے ہیں آج یہ ا جس میں محمود صاحب نے فیض صاحب کی کتاب دست تہہ سنگ کے حوالے سے…

  6. 11 Aug 2023 · 16 min

    ناکام لوگوں سے گفتگو

    علم و ہنر کے سلسلے جینے کے قرینے یا Soft skill میں آج گفتگو کو موضوع ہے ناکام لوگوں سے بات کر نے کا فن ۔ 17 منٹ کی اس گفتگو کا مرکزی خیال یہ ہے کہ اگر آپ کو وقتی ناکامی یا مایوسی کا سامنے کرے تب بھی ان لوگوں سے دور رہیں جو عملی زندگی میں ناکام رہے مگر وہ اپنی ہمدردی سے آپ کو مزید مایوس کرنے کے لیے آپ کی ہمدردیاں حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ہیں ایسے لوگوں سے کیسے جان چھڑائی جائے اس ویڈیو کا موضوع یہی ہے کہ بات کرنے کا فن سیکھیں اور بدمزگی پیدا کیئے بغیر صرف موضوع بدل کر انہیں گفتگو کرنے سے کیسے روکا جائے اور ان لوگوں کے اصل مقاصد کو کیسے ناکام بنایا جائے دوسرا اہم موضوع اس ویڈیو کا یہ ہے کہ…

Take it with you

The Melo app keeps playing with the screen off, works in the car and on your watch, wakes you to your station, and browses the whole catalogue offline. Free, no ads, no account.

Get it on Google Play