Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
کورس یا یونیورسٹی بدلنے والے بین الاقوامی طلبا کو ویزا کے لیے آسٹریلیا سے باہر جانا پڑ سکتا ہے
ہوم افیئرز ڈیپارٹمنٹ کی نئی اصلاحات کے بعد کورس بدلنے کے لیے اب 12 مہینے انتظار کرنا ہوگا، جبکہ آسٹریلیا میں رہ کر ویزا کی توسیع صرف چند مخصوص صورتوں میں ممکن ہے۔ رجسٹرڈ مائیگریشن ایجنٹ انیل خواجہ بتاتے ہیں کہ ان تبدیلیوں سے کون سے طلبا سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Beyond entertainment, drama has taken on a social responsibility: Zara Noor Abbas - ٹی وی ڈرامہ تفریح کے ساتھ معاشرے کو شعور دینے کی ذمہ داری بھی اٹھا رہا ہے: اداکارہ زارا نور عباس
Renowned actor Zara Noor Abbas says television dramas in Pakistan have taken on a responsibility beyond entertainment by helping raise social awareness. Speaking about her new film She Roze, she said the story focuses on women’s empowerment, in which she plays a bomb disposal unit officer. She also discussed the themes explored in television and film, as well as the growth and evolution of the entertainment industry. - معروف اداکارہ زارا نور عباس کہتی ہپں کہ ہمارے یہاں ٹی وی ڈرامہ تفریح کے ساتھ معاشرے کو شعور دینے کا ذمہ بھی لیے ہوئے ہے۔ اپنی نئی فلم شی روز کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ…
6 Oct 2026 · 6 minNew
مختصر خبریں: منگل 06 اکتوبر 2026
کولیشن کا نیٹ مائیگریشن کا ہدف نصف کرنے کا وعدہ، ڈارون میں تربیتی مشق کے دوران آسٹریلین ڈیفنس فورس کا ایک رکن ہلاک اور فٹبال میں، میٹلڈاز کی اسٹار میری فاؤلر جرمنی اور ہیٹی کے خلاف آئندہ دوستانہ میچوں سے باہر ... #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
5 Oct 2026 · 6 minNew
اختیارات کیوں تقسیم کیے گئے ہیں اور یہ آپ کے حقوق کا تحفظ کیسے کرتے ہیں؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
موٹرسائیکل کا ہیلمٹ درست طریقے سے نہ پہننے پر جرمانہ ملنے کے بعد ہیوگو فیصلہ کرتا ہے کہ وہ اس معاملے کی سماعت عدالت میں کروائے گا۔ اس کی کہانی سے جانیں کہ پارلیمنٹ، حکومت اور عدالتوں کے مختلف کردار کیا ہیں، اور سرکاری اداروں کے بعض فیصلوں کو کیسے چیلنج کیا جا سکتا ہے۔ آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے…
5 Oct 2026 · 7 minNew
Robots milking cows: How migrants are innovating Australian agriculture - روبوٹ گایوں کا دودھ نکال رہے ہیں: تارکین وطن آسٹریلیا کی زراعت میں کیسے جدت لا رہے ہیں
Australia’s vibrant food scene reflects our multiculturalism. But it’s not just about offering diverse cuisine: migrants are finding innovative ways to support local industries. - آسٹریلیا کا رنگا رنگ کھانوں کا منظرنامہ ہماری کثیر الثقافتی شناخت کا عکاس ہے۔ لیکن بات صرف متنوع کھانے پیش کرنے تک محدود نہیں: تارکین وطن مقامی صنعتوں کی مدد کے لیے جدید طریقے بھی تلاش کر رہے ہیں۔ #sbsaudiopodcast - #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال…
2 Oct 2026 · 6 min
ہفتہ رفتہ : جمعہ 02 اکتوبر 2026
گذشتہ روز [01 اکتوبر] ایک بڑی ہڑتال کے بعد وکٹورین حکومت کا کہنا ہے کہ ریاست کے ڈاکٹروں کے ساتھ معاہدہ طے پا سکتا ہے جبکہ یونین کہتی ہے کہ ایک سال سے مذاکرات میں مشکلات آرہی ہیں ۔ #sbsaudiopodcast _____________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
2 Oct 2026 · 7 min
اسپوٹس راونڈ اپ: ایشین گیمز پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پاکستان بھارت کو شکست دے کر 64 سال بعد ایشین گیمز والی بال کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایک اور میڈل جتوا دیا اور ہاکی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
1 Oct 2026 · 6 min
مختصر خبریں: جمعرات یکم اکتوبر 2026
حکومت کی گرینز کے نئے لیڈر سے تعاون بڑھانے کی اپیل, اسرائیل جانے والی پرواز میں مبینہ حملے کا نشانہ بننے والے پائلٹ کا نام سامنے آ گیا اور کرکٹ میں، آسٹریلیا نے بارش سے متاثرہ تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو ہرا دیا #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
1 Oct 2026 · 7 min
Do you know how to disagree respectfully? - کیا آپ جانتے ہیں احترام کے ساتھ اختلاف رائے کیسے کریں؟
Half of us believe that most people can’t be trusted. At the same time, 47 per cent of Australians often feel very lonely. Could learning to disagree well help foster connection? - ہم میں سے نصف فیصد لوگوں کا ماننا ہے کہ زیادہ تر لوگوں پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔ جبکہ، 47 فیصد آسٹریلینز اکثر بہت زیادہ تنہائی محسوس کرتے ہیں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ مختلف خیالات کے ساتھ ساتھ اچھیے رویے کے ساتھ اختلاف کرنا تعلق کو فروغ دے سکتا ہے؟ #sbsaudiopodcast - #sbsaudiopodcast
1 Oct 2026 · 5 min
کراچی کی 116 سال پرانی دکان، جہاں کتابوں کے شوقین خالی ہاتھ نہیں لوٹتے
کراچی (پاکستان) کی ایک گلی میں موجود چھوٹی سی دکان باہر سے دیکھیں تو شاید عام سی لگے، لیکن اندر قدم رکھتے ہی ہر طرف کتابیں ہی کتابیں نظر آتی ہیں۔ پرانی الماریوں میں سجی کتابیں، کہیں پرانے رسالوں کے ڈھیر اور ان کے درمیان بیٹھے 77 سالہ حبیب حسین عباسی۔ یہ عباسی کتب خانہ ہے، جو 1910 میں قائم ہوا۔ ایک صدی سے زیادہ عرصہ گزر گیا، کئی نسلیں آئیں اور گزر گئیں، لیکن اس دکان میں کتابوں کا سلسلہ آج بھی قائم ہے۔ یہاں آنے والوں میں کچھ لوگ اپنی پسند کی کتاب تلاش کرتے ہیں تو کچھ کسی ایسی پرانی کتاب کی تلاش میں پہنچتے ہیں جو انہیں کہیں اور نہیں ملتی۔ ایک صدی سے زائد پرانے کتب خانے کی کہانی بھی دلچسپ ہے اور…
30 Sep 2026 · 6 min
مختصر خبریں: بدھ 30 ستمبر 2026
آگست میں مہنگائی 4 فیصد تک بڑھ گئی، ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری اور کھیل میں، ساکروز شاندار آغاز کے بعد برازیل سے ہار گئے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
30 Sep 2026 · 8 min
چھوٹے سے فوڈ کارٹ سے بڑے خوابوں تک، عبداللہ اور تزمین کی متاثر کن کہانی
کچھ خواب بڑے وسائل کے محتاج نہیں ہوتے، بس انہیں حقیقت میں بدلنے کے لیے ہمت، محنت اور ایک دوسرے کا ساتھ درکار ہوتا ہے۔ عبداللہ اقبال اور تزمین اقبال نے بھی کچھ ایسا ہی خواب دیکھا اور سوشل میڈیا پر فروٹس کپس کی ویڈیوز سے متاثر ہوکر ایک چھوٹے سے فوڈ کارٹ سے اپنے کاروباری سفر کا آغاز کیا۔ ایلیمنٹ سی کے نام سے شروع ہونے والے اس کارٹ پر دونوں بہن بھائی شہریوں کو تازہ فروٹس کپس اور موسمی جوسز فراہم کر رہے ہیں، جہاں ذائقے کے ساتھ صفائی اور حفظانِ صحت کا بھی خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio…
29 Sep 2026 · 6 min
آسٹریلیا میں شرح سود 15 سال کی بلند ترین سطح پر، مہنگائی کم ہو گی مگر قیمت کون چکائے گا؟
ریزرو بینک آف آسٹریلیا نے کیش ریٹ میں 0.25 فیصد اضافہ کر کے اسے 4.60 فیصد کر دیا ہے، جو نومبر 2011 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ ماہر معاشیات ڈاکٹر سمیرا عباسی بتاتی ہیں کہ اضافے کی وجوہات کیا ہیں اور مارگیج ادا کرنے والے گھرانوں، کرایہ داروں اور کاروباروں پر اس کا کیا اثر پڑے گا۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
29 Sep 2026 · 6 min
مختصر خبریں: منگل 29 ستمبر 2026
آر بی اے کا شرح سود میں اضافہ، شرح سود 15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی امریکی حکام کی ایران جنگ کے حوالے سے ثالثوں سے بات چیت، آسٹریلین سروسز کو ہیک کرنے والے سرکش اے آئی ایجنٹ کے معاملے پر اوپن اے آئی کی معذرت اور کھیلوں میں، نیتھن کلیری کا ٹیکل سے چوٹ لگنے کے بعد فینز سے سوشل میڈیا پر بدسلوکی روکنے کی اپیل۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب…
29 Sep 2026 · 13 min
The cost of progress: Pierre Agnes Award winner Mominyar Khalid on change, ambition and impact - ترقی ضروری ہے لیکن قیمت کیا ہوگی، سنئے گفتگو Pierre Agnes ایوارڈ جیتنے والے مومن یار خالد کی گفتگو
What happens when progress comes at an unseen cost? Pakistani PhD researcher Momin Yar Khalid explores the human and environmental impacts of major infrastructure projects, drawing on his research into Lahore’s Orange Line Metro Train. Momin discusses why progress must be considered beyond its immediate benefits and highlights the importance of understanding who bears the costs of development—and how those impacts shape communities over time. - مومن یار خالد ایک پاکستانی ہیں جو آسٹریلیا میں پی ایچ ڈی کی غرض سے مقیم ہیں اور ان کی تحقیق کا موضوع ’’ماحولیاتی انصاف اور بنیادی ڈھانچے کے میگا…
28 Sep 2026 · 8 min
Who really runs Australia, and where you fit in | How Australia Works - آسٹریلیا کا نظامِ حکومت حقیقت میں کون چلاتا ہے، اور اس میں آپ کا کیا کردار ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
Do you know who can help you with a business permit, a rental problem or family support? Through the stories of Fedele, Carol and Abeer, learn how Australia’s three levels of government work. Find out what local, state or territory, and federal governments are responsible for and where to turn for help. - کیا آپ جانتے ہیں کہ کاروباری اجازت نامے، کرائے کے مکان سے متعلق مسئلے یا خاندانی مدد کے لیے آپ کس سے رابطہ کر سکتے ہیں؟ فیدیلی، کیرول اور عبیر کی کہانیوں کے ذریعے جانیں کہ آسٹریلیا میں حکومت کی تین سطحیں کیسے کام کرتی ہیں۔ معلوم کریں کہ مقامی، ریاستی یا علاقائی اور وفاقی حکومتوں کی کیا ذمہ…
28 Sep 2026 · 4 min
آپ پہلے ہی اس نظام کا حصہ ہیں | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
آسٹریلیا کی حکومتیں، قوانین اور عوامی خدمات آپ کی روزمرہ زندگی کو کیسے متاثر کرتی ہیں؟ حقیقی زندگی کی کہانیوں کے ذریعے اس سیریز کی یہ ابتدائی قسط بتاتی ہے کہ معلومات اور مدد کی ضرورت پڑنے پر کہاں سے آغاز کرنا ہے اور کسی فیصلے پر سوال کیسے اٹھایا جا سکتا ہے۔ How Australia Works ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی زندگی کی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی…
28 Sep 2026 · 5 min
مختصر خبریں : پیر 28 ستمبر 2026
وفاقی بجٹ کے حتمی اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ بجٹ خسارہ تخمینے سے کم ہے وفاقی ٹریژرر جم چالمرز کہتے ہیں کہ بنیادی خسارہ مئی میں ابتدائی پیش گوئی کے 28.3 ارب ڈالر سے تقریبا 6 ارب ڈالر کم ہے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
28 Sep 2026 · 11 min
How autonomous should AI agents be? - اے آئی ایجنٹ کتنے خودمختار اور محفوظ ہیں، اور انہیں بے قابو ہونے سے کیسے روکا جا سکتا ہے؟
AI agents can increasingly act independently, but how much autonomy is too much? Dr Mehwish Nasim from the University of Western Australia explores the safeguards needed to keep AI under control and the emerging risks for communities, from AI-enabled scams to the growing environmental demands of data centres. - یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کی کمپیوٹر سائنس کی سینئر لیکچرر ڈاکٹر مہوش نسیم کے مطابق اگر واضع ہدایات موجود نہ ہوں تو اے آئی ایجنٹ معلومات تلاش کرنے سے آگے بڑھ کربھی بہت سے کام خود بخود کر سکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں کتنی خودمختاری حاصل ہو، اس کا تعین انسان اور انہیں بنانے والی…
28 Sep 2026 · 18 min
Singer Rafaqat Ali Khan: A global journey of music that is rooted in tradition - استاد رفاقت علی خان: شام چوراسی گھرانے سے عالمی موسیقی تک کا سفر
Renowned singer Ustad Rafaqat Ali Khan of the Sham Chaurasi Gharana spoke to SBS Urdu about his Australian tour, his international musical journey, classical training and the recognition he received through Tu Kuja Man Kuja. He also shared his views on the future of classical music, emerging artists and the challenges facing music in Pakistan. - شام چوراسی گھرانے کے نامور گلوکار استاد رفاقت علی خان نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں اپنے آسٹریلیا کے دورے، موسیقی کے عالمی سفر, کلاسیکی تربیت ’تو کجا من کجا‘ سے ملنے والی شہرت پر بات کی۔ انہوں نے کلاسیکی موسیقی کے مستقبل، نئی نسل کے فنکاروں اور…
25 Sep 2026 · 8 min
ہفتہ رفتہ :جمعہ 25 ستمبر 2026
آسٹریلیا نے یوکرین کے ساتھ ایک نئے 10 سالہ سیکیورٹی معاہدے پر دستخط کیے ہیں اور مزید 60 ملین ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ وزیر اعظم انتھونی البانی نے نیویارک میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ صدر زیلنسکی نے آسٹریلیا کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ…
25 Sep 2026 · 11 min
آسٹریلیں سابق کپتان کا عمران خان کے لیے جیل میں بہتر طبی سہولیات کا مطالبہ
سابق آسٹریلین کپتان گریگ چیپل نے ایس بی ایس کو بتایا کہ سابق پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کی صحت پر تشویش بڑھ رہی ہے، اور سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں کے ایک گروپ نے حکومت سے ان کی بہتر طبی دیکھ بھال تک رسائی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
24 Sep 2026 · 6 min
مختصر خبریں: جمعرات 24 ستمبر 2026
اوپن اے آئی نے میڈیکیئر سسٹم کی خلاف ورزی کے بعد اے آئی ایجنٹ کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا، شی جن پنگ ڈونلڈ ٹرمپ سے مذاکرات کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے اور کھیلوں میں، برسبین کی لیچی نیل کو اے ایف ایل گرینڈ فائنل میں برقرار رکھنے کی آخری کوشش... #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
24 Sep 2026 · 17 min
Professor Rahat Munir: From Pakistan to global academic leadership - تمغہ امتیاز یافتہ پروفیسر راحت منیر: پاکستان سے آسٹریلیا تک تعلیم، تحقیق اور قیادت کا سفر
Distinguished Professor Rahat Munir, Head of the Department of Accounting and Corporate Governance at Macquarie University in Sydney, specialises in management and forensic accounting, financial crime, sustainability and governance. Speaking to SBS Urdu, he discussed his journey from banking to academia, his reaction to receiving the Tamgha-e-Imtiaz, his research, international students and academic links with Pakistan. - میکواری یونیورسٹی سڈنی میں اکاؤنٹنگ اینڈ کارپوریٹ گورننس شعبے کے سربراہ اور ڈسٹنگوئشڈ پروفیسر راحت منیر مینجمنٹ اور فارنزک اکاؤنٹنگ، مالی جرائم، پائیداری اور گورننس کے ماہر…
24 Sep 2026 · 8 min
Migrants are sending billions overseas each year. Are they hurting Australia's economy? - تارکین وطن ہر سال اربوں بیرون ملک بھیج رہے ہیں۔ کیا وہ آسٹریلیا کی معیشت کو نقصان پہنچا رہے ہیں؟
Remittances have become a talking point in Australia's migration debate, with some saying they're draining our economy. But what's the real impact — both for the economy, and for migrants and their families? - تارکین وطن ہر سال بیرون ملک اربوں بھیج رہے ہیں۔ کیا وہ آسٹریلیا کی معیشت کو نقصان پہنچا رہے ہیں؟ ترسیلات زر آسٹریلیا کی امیگریشن کی بحث میں ایک موضوع بن چکے ہیں، کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ وہ ہماری معیشت کی نکاسی کر رہے ہیں۔ لیکن اس کا حقیقی اثر کیا ہے – معیشت کے لئے، اور تارکین وطن اور ان کے خاندانوں کے لئے؟ #sbsaudiopodcast - #sbsaudiopodcast
23 Sep 2026 · 6 min
مختصر خبریں : بدھ 23 ستمبر 2026
میلبرن کے ایک شخص کو مبینہ طور پر داعش سے روابط اور شدت پسندانہ پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے, غزہ اور عالمی سلامتی اقوام متحدہ میں ہونے والے مذاکرات کا مرکزی موضوع ہیں اور کھیلوں میں، معطل کیے گئے سوانز کے پانچ کھلاڑی کلب میں واپس آ گئے ہیں۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
23 Sep 2026 · 7 min
پاکستان رپورٹ: تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے اسلام آباد کی تمام اہم شاہراوں پر کنٹینرز پہنچا دیئے گئے
ریڈ زون کے تین راستے کنیٹنرز رکھ کر سیل کردیئے گئے۔ حکومت نے پشاور اسلام آباد موٹر وے کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، تحریک انصاف نے لانگ مارچ سے متعلق حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی درخواست پر اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان کردیا۔ حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ دھرنے جاری رہیں گے۔ ایم کیو ایم پاکستان نئے صوبوں کے قیام کیلئے خم ٹھوک کر میدان میں آگئی۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS…
22 Sep 2026 · 10 min
Breast screening: What to expect and why it matters - بریسٹ اسکریننگ: کیا توقع رکھنی چاہیے اور یہ کیوں اہم ہے
Regular breast screening can help find breast cancer early, before you notice any signs or symptoms. Screening is free for eligible women or people at risk of breast cancer. It takes about 20 minutes, once every two years, and it’s an effective way to take charge of our health. Let’s take a closer look at why a breast screen is nothing to be anxious about. - باقاعدہ چھاتی کی اسکریننگ چھاتی کے کینسر کو جلد تلاش کرنے میں مدد دے سکتی ہے، اس سے پہلے کہ آپ کو کوئی علامات یا اشارے نظر آئیں۔ اسکریننگ اہل خواتین یا بریسٹ کینسر کے خطرے والے افراد کے لیے مفت ہے۔ اس میں تقریبا 20 منٹ کا وقت لگتا ہے، ہر…
22 Sep 2026 · 8 min
What impact could a significant decline in migration have on the Australian economy? - مائیگریشن میں بڑی کمی آسٹریلیا کی معیشت پر کیا اثر ڈال سکتی ہے؟
According to economist Dr Samira Abbasi, a significant reduction in migration could lead to lower demand for housing. However, it could also create challenges for the labour market, economic activity and workforce shortages across various sectors. - آسٹریلیا میں مائیگریشن کم کرنے کی بحث زور پکڑ رہی ہے، لیکن اس کے معیشت پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟ ماہرِ معاشیات ڈاکٹر سمیرا عباسی کے مطابق مائیگریشن میں بڑی کمی سے ہاؤسنگ کی طلب میں کمی آ سکتی ہے، تاہم اس کے ساتھ لیبر مارکیٹ، معاشی سرگرمی اور مختلف شعبوں میں افرادی قوت کی کمی کے مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔ ان کے مطابق بین الاقوامی تعلیم،…
22 Sep 2026 · 5 min
مختصر خبریں: منگل 22 ستمبر 2026
گرینڈ فائنل ویک اینڈ سے قبل نیو ساؤتھ ویلز کا گھریلو تشدد کے خدشات پر ردعمل، پولیس گشت میں اضافہ، جاپان طوفان Dujuan کی زد میں اور موٹر اسپورٹس میں، اگلے سال سے فارمولا ون ریسز مختصر ہو جائیں گی۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو is a Urdu news podcast from SBS. Melo plays each episode straight from the publisher's own feed — no ads added, no account needed — and remembers where you stopped, in this browser only.
The Melo app keeps playing with the screen off, works in the car and on your watch, wakes you to your station, and browses the whole catalogue offline. Free, no ads, no account.